
Novel Description
📖 ناول : “دل جہاں ٹھہرا تھا”
مصنفہ: آسیہ رزاقی
شائع ہوا : شعاع ڈائجسٹ اپریل 2003
ہیرو ولایتی روشن ستارہ کی والدہ ذہنی توازن کی شکار تھیں 😔، اور اُس کی پیدائش کے بعد لاپتہ ہو گئیں۔ والد کے بارے میں صرف وہی مولوی صاحب جانتے تھے جنہوں نے اُن کا نکاح پڑھایا تھا۔ ✨
ہیرو کی ماں انہی کے پاس رہتی تھیں، لیکن جب وہ مولوی صاحب بھی انتقال کر گئے تو ہیروئن عنبر کے والد اُسے اپنے گھر لے آئے۔ 🏡😍
یہ ایک جوائنٹ فیملی کی کہانی ہے جہاں ہیرو کو سب لوگ پسند کرتے ہیں 💕 مگر ہیروئن کی دادی کو وہ بالکل بھی نہیں بھاتا 😠۔ دادی اُس سے نوکر جیسا سلوک کرتی ہیں جبکہ باقی سب اُس کے ساتھ محبت و عزت سے پیش آتے ہیں۔ 🌹
ہیرو کی خوبصورتی بھی دادی کو ایک آنکھ نہیں بھاتی، جس پر کبھی افسوس ہوتا ہے اور کبھی اُن کا رویہ مزاحیہ لگتا ہے 😅🙂۔
کہانی بہت دلچسپ ہے، پڑھنے میں مزہ آتا ہے 📚✨
اختتام نہایت خوبصورت اور خوشگوار ہے 💜👩❤️👨💖
Download link
DIL JAHAN THEHRA THA BY ASIA RAZAQI