
Novel Description
ناول : دل محبت کا طالب”
مصنفہ : شازیہ رفیق
اشاعت :حنا ڈائجسٹ ستمبر 2015
🌹♥️ یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں روڈ ہیرو اور شادی کے بعد کی کہانی دکھائی گئی ہے۔
👮♂️ ہیرو روہان خان پولیس آفیسر ہے۔ تعلیم کے سلسلے میں زیادہ تر وقت گھر سے باہر گزارنے کی وجہ سے وہ اپنے گھر والوں سے زیادہ گھلتا ملتا نہیں اور ایک ریزرو سا مزاج رکھتا ہے۔ 🙂
🏡 کہانی جوائنٹ فیملی سسٹم پر مبنی ہے جہاں اکثر کزنز آپس میں منگنی یا نکاح میں بندھے ہوئے ہیں۔ 💕
💍 ہیرو کی شادی اپنی کزن سمامہ (ہیروئن) سے ہو جاتی ہے۔ 😍 دونوں کے درمیان ایک کھچاؤ سا رہتا ہے لیکن گھر والوں کو ان کے درمیان چلنے والی اس سرد جنگ کا اندازہ نہیں ہوتا۔ 🙂
✨ کہانی میں یہ راز پڑھنے سے ہی کھلتا ہے کہ ان کے درمیان کیا مسائل ہیں۔ مجموعی طور پر پیاری، دلچسپ اور خوشگوار انجام والی کہانی ہے۔ 💜💜💏
Download link
DIL MOHABBAT KA TALIB BY SHAZIA RAFIQUE