Baad E Saba Mehki BY Samra Bukhari

Novel Description



ناول : بادِ صبا مہکی

مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت : شعاع ڈائجسٹ جون 2000


یہ ایک ہلکی پھلکی اور دل کو بھا جانے والی کہانی ہے 🌹۔

ہیرو تیمور کی پھوپھو عمر رسیدہ اور شکل و صورت میں ٹھیک ہیں مگر ان کے اخلاق کچھ اچھے نہیں 😕 اسی لیے ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔ ہیرو کی والدہ کو ساس اور نند کے رویے کا بھی سامنا رہتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گھر میں پھوپھو اور دادی کے ساتھ نوک جھونک چلتی رہتی ہے 🙂۔

ہیرو اور دادی کی چٹ پٹی نوک جھونک پڑھنے میں بے حد مزے کی لگتی ہے 😂۔ تیمور محلے کی آنٹیوں کے مسائل حل کرنے میں بھی ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے، اسی لیے سب کا لاڈلا ہے 🥰 لیکن دادی اس کی باتوں اور شرارتوں سے اکثر چڑتی رہتی ہیں۔

ہیروئن صلہ اپنی فیملی کے ساتھ اسی محلے میں شفٹ ہوتی ہے 💞۔ وہ تیمور کی امی سے سلائی سیکھنے آتی ہے اور یہیں سے دونوں کے درمیان کہانی آگے بڑھتی ہے 🙂۔

آخرکار یہ ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام والی کہانی ہے 💛💛💏۔

Download link

BAAD E SABA MEHKI BY SAMRA BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *