
Novel Description
ناول :کچھ لمحے ہم پہ قرض تھے
مصنفہ : سدرہ حیات
اشاعت :کرن ڈائجسٹ جنوری۔فروری 2020
ہیروئن مومی گل اور ہیرو عالیان یونیورسٹی کے ساتھی ہوتے ہیں 🌹۔ وقت کے ساتھ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں۔ ان کے والد بھی کاروباری شریک ہوتے ہیں، اس لیے رشتہ طے پا جاتا ہے۔ لیکن شادی کے وقت بزنس میں دھوکہ دہی کا بہانہ بنا کر ہیرو کے والد رشتہ توڑ دیتے ہیں 😔۔
ہیروئن پریشاں اپنی خالہ سے بےحد محبت کرتی ہے، جو شادی نہیں کرنا چاہتیں۔ ہیروئن جب ان کے لیے میرج بیورو جاتی ہے تو وہاں اس کی ملاقات ہیرو ارحم سے ہوتی ہے 🥰۔ ارحم، ہیرو عالیان کا بڑا بھائی نکلتا ہے 🙂۔ آخرکار کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے اور ایک دلکش و خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️💋👨۔
Download link
KUCH LAMHAY HUM PAR QARZ THY BY SIDRA HAYAT