Hum Saada Hi Aisy Thy By Nuzhat Shabana Haider

Novel Description

ناول نام _ ہم سادہ ہی ایسے تھے 🌸

مصنفہ: نُزہت شبانہ حیدر 🌹
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ مئی 2013


یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جسے ضرور پڑھیں 💖

ہیروئن حوریہ اور ہیرو ارتضی کزنز ہیں 💕۔ حوریہ کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے اور وہ جوائنٹ فیملی میں پرورش پاتی ہے۔ ہیرو کی والدہ کو حوریہ بالکل پسند نہیں جبکہ ارتضی اس سے بے حد محبت کرتا ہے ❤ اور چاہتا ہے کہ حوریہ اپنی وہ عادتیں چھوڑ دے جن کی وجہ سے اس کی ماں اسے ناپسند کرتی ہے 🙂۔

ہیرو کی پھوپھو کی بیٹی، جو ارتضی کی ماں کی منظورِ نظر ہے، والدین کے انتقال کے بعد اپنے ددھیال میں رہتی ہے اور نانی کی خواہش پر اکثر ارتضی کے گھر آتی ہے 💕۔

کہانی نہایت پیاری ہے 🌹 اور اس کا اختتام ایک حسین ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 💖👩‍❤️‍💋‍👨✨

Download link

HUM SAADA HI AISY THY BY NUZHAT SHABANA HAIDER

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *