
Novel Description
🌸 ناول: تم آؤ تو عید کریں
✍️ مصنفہ: نبیلہ ابرار راجہ
📖 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ ستمبر 2010
یہ ایک خوبصورت کہانی شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی ہے، ❤
👩🎓 ہیروئن انسباط کالج میں پڑھتی ہے، اس کی تین سہیلیوں کا گروپ ہے۔ انہی میں سے ایک دوست کی غلط فون کال کے ذریعے ایک لڑکے سے دوستی ہو جاتی ہے۔ لیکن جب وہ لڑکا دھوکہ دیتا ہے تو اس دوست کی زندگی برباد ہونے لگتی ہے اور وہ خودکشی کی کوشش کرتی ہے 😔💔۔
ہیروئن، اپنی دوست کی بہن کی باتوں میں آکر اس لڑکے سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرتی ہے 🙂۔
💖 ہیرو “جرار احسن درانی” نہایت رومانوی اور محبت کرنے والا کردار ہے، جو قاری کو بے حد متاثر کرتا ہے 😍💕۔
✨ کہانی مختصر ہے مگر دل کو چھو لینے والی ہے، اور سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اس کا اختتام خوشگوار اور خوشی بھرا ہے ❤❤💑
Download link
TUM AAO TU EID KAREN BY NABILA ABAR RAJA