Junoon Tha Kay Justaju By Farhat Ishtiaq

Novel Description



📖 ناول : جنون تھا کہ جستجو
✍️ مصنفہ: فرحت اشتیاق
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2002


یہ ایک خوبصورت ✨ دل کو چھو لینے والی 💕 شادی کے بعد کی  اسٹوری ہے، اور اس میں عمر کے فرق کا بھی موجود ہے۔

👩‍🦰 ہیروئن نینا توقیر پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی اور والدین کی لاڈلی 👶 ہوتی ہے۔ لیکن اچانک والد کی موت 💔 سب کچھ بدل دیتی ہے۔ حالات کی سختیوں میں بڑی بہن نور گھر کی ساری ذمے داریاں اپنے سر لے لیتی ہے اور نوکری کرنے لگتی ہے۔

ماں ہمیشہ نور کا خاص خیال رکھتی ہیں 🫂 یہی بات نینا کو ناگوار گزرتی ہے۔ وہ نور کی خوبیوں 🌹 کو بھی خامیوں میں بدل کر دیکھنے لگتی ہے اور دل ہی دل میں اس سے نفرت کرنے لگتی ہے 😔۔

👨‍🦱 ہیرو سالک نینا کے ماموں کا بیٹا ہے 🥰 اور دل میں نور کے لیے پسندیدگی رکھتا ہے۔ نور شکل و صورت میں اچھی ہے لیکن نینا اس سے زیادہ حسین ہوتی ہے ✨۔ نینا کی مامی بھی نور کو پسند نہیں کرتیں۔

سالک تعلیم کے سلسلے میں ملک سے باہر چلا جاتا ہے 🌍۔ ادھر نینا اپنی ضد اور ضدی فطرت کی وجہ سے سب کو قائل کرکے 💍 سالک سے شادی کر لیتی ہے۔

کہانی شادی کے بعد کے خوبصورت لمحات، محبت 💖 اور جذباتی اتار چڑھاؤ پر آگے بڑھتی ہے، اور آخرکار ایک پیاری سی ہپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 🌹👩‍❤️‍👨۔

Download link

JUNOON THA KAY JUSTAJU BY FARHAT ISHTIAQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *