Novel Description
📖 ناول کا نام: تیرہ شبوں کا ساتھی
✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری
🗞️ شائع ہوا: شُعاع ڈائجسٹ، مئی 2001
💔 ہیروئن عصمت کی ماں کا انتقال ہوچکا ہے۔ وہ حویلی میں اپنے والد اور پھوپھو کے ساتھ رہتی ہے۔ پھوپھو اپنے شوہر سے ناراض ہو کر بیٹے سمیت بھائی کے گھر آ بسی ہیں۔
😔 والد کا ایک دوست جو اچھے کردار کا نہیں، اکثر حویلی میں آتا جاتا رہتا ہے اور عصمت پر بُری نظر رکھتا ہے۔
👮♂️ ہیرو شیر کوہ پولیس آفیسر ہے، جس کا تبادلہ ہیروئن کے گاؤں میں ہوا ہے۔ ان کا خاندان سے پرانا تعلق بھی ہے۔
🌹 کہانی دلچسپ ہے،
💖 خوشگوار انجام کے ساتھ ایک خوبصورت کہانی ❤️