Pathar Hai Saiyaan By Nabiya Naqvi.

Novel Description

ناول کا نام _ پتھر ہے سیاں”

اشاعت (حنا ڈائجسٹ جولائی 2005)
مصنفہ نبیہ نقوی
صفحات : 35___

یہ ایک روڈ ہیرو پر مبنی خوبصورت کہانی ہے 💕

ہیروئن شارمن کے والد پاکستان سے تعلق رکھتے تھے مگر نوکری کے باعث بیرونِ ملک جا کر ایک نان مسلم خاتون سے دوسری شادی کرلی 💔۔ والد کی وفات کے بعد اس کی ماں چاہتی تھی کہ شارمن کی شادی اپنے آوارہ کزن سے کر دے 😕۔ شارمن ماں سے چھپ کر پاکستان آجاتی ہے ✈️۔

ہیرو فرجام اپنے دوستوں کے ساتھ ایک فنکشن میں جا رہا ہوتا ہے جب اس کی گاڑی سے اچانک شارمن ٹکرا جاتی ہے 🚗💥🙂۔ آگے کیا ہوتا ہے، یہ جاننے کے لیے کہانی ضرور پڑھیں 🌹۔

اینڈنگ خوشگوار ہے 💖✨

Download link

PATHAR HAI SAIYAAN BY NABIYA NAQVI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *