Mere Hath Pe Koi Chand Rakh By Misbah Nosheen.

Novel Description

ناول: میرے ہاتھ پہ کوئی چاند رکھ

مصنفہ: مصباح نوشین

اشاعت: شعاع ڈائجسٹ دسمبر 2016

Childhood Nikah Based 💕🌙


کہانی کی ہیروئن نشال ہوتی ہے 💫 جس کا نکاح بچپن میں ہی اس کی دادی اپنی مرضی سے اپنے کسی جاننے والے کے بیٹے کے ساتھ کر دیتی ہیں۔ وقت گزرتا ہے اور وہ لڑکا بیرونِ ملک ہوتا ہے ✈️
جب نشال بڑی ہوتی ہے تو دادی اسے اس کے شوہر کے پاس بھیج دیتی ہیں… مگر وہاں جا کر اسے بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے 😢 کیونکہ وہ لڑکا اسے قبول کرنے سے انکار کر دیتا ہے اور گھر سے نکال دیتا ہے 💔
ایسے مشکل وقت میں،  باصد کمال کی منگیتر نشال پر رحم کھاتی ہے اور اسے اپنے گھر لے آتی ہے 🏡🤍 جہاں سے کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے…
آگے چل کر حالات، جذبات اور رشتوں کی خوبصورت تبدیلیاں اس کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتی ہیں۔۔

💞 Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

MERE HATH PE KOI CHAND RAKH BY MISBAH NOSHEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *