Rasta Bhool Na Jana By Fatima Ambreen.

Novel Description

📖 ناول کا نام: رستہ بھول نہ جانا
✍️ مصنفہ: فاطمہ امبرین
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، نومبر 2001
📄 صفحات: 55

یہ ایک زبردست فورسڈ میرج بیسڈ کہانی ہے 🌹♥️

👩‍🦰 ہیروئن “قرۃ العین” ایک حادثے کے باعث اپنے والدین سے خفا رہتی ہے۔ وہ اپنے کلاس فیلو کو پسند کرتی ہے مگر والدین ضد کر کے اس کا نکاح ہیرو “شاز” سے طے کر دیتے ہیں ❤۔ شادی سے ایک دن پہلے ہیروئن گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔

👨 ہیرو “شاز” بھی والدین سے دل برداشتہ ہوتا ہے۔ وجہ اس کی کزن ہے جس کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی تمام جائیداد پر ہیرو کے والدین قبضہ کر لیتے ہیں۔ ہیرو اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے اپنی کزن سے شادی کرنا چاہتا ہے 🙂۔

🏡 ہیرو اپنی معذور بہن کے گھر شفٹ ہو جاتا ہے جو شادی شدہ ہے۔ وہیں ہیروئن بطور بچوں کی کیئر ٹیکر آتی ہے ❤۔ کہانی آگے خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌹۔

💞 اختتام ایک حسین اور خوشگوار انجام کے ساتھ ہوتا ہے 👩‍❤️‍💋‍👨♥️♥️

Download link

RASTA BHOOL NA JANA BY FATIMA AMBREEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *