Dil Mei Utri Na Koi Zaat By Shazia Ata.

Novel Description

ناول: دل میں اُتری نہ کوئی ذات
مصنفہ: شازیہ عطا
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1996

ہیرو اور ہیروئن آپس میں کزنز ہیں😍❤️۔ ان کے خاندان میں بچپن میں ہی منگنی کرنے کا رواج پایا جاتا ہے۔ اسی روایت کے تحت ہیرو اور ہیروئن کی منگنی بھی بچپن میں ہو جاتی ہے✨۔ ہیروئن دل و جان سے ہیرو کو پسند کرتی ہے 🤩♥️ لیکن ہیرو اس رواج کا مخالف ہوتا ہے۔ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ چلا جاتا ہے اور وہاں سے خط بھیج کر یہ خبر دیتا ہے کہ وہ یہ منگنی ختم کر رہا ہے 😔💔۔

کہانی آگے بڑھتی ہے اور قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے 📖۔ آخرکار ایک حسین اور خوشگوار انجام ملتا ہے ❤️👩‍❤️‍👨۔



Download link

DIL MEI UTRI NA KOI ZAAT BY SHAZIA ATA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *