Ik Ada Thi Yai By Mumtaz Kanwal.

Novel Description

ناول کا نام: اک ادا تھی یہ

مصنفہ: ممتاز کنول
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2005

Rude Hero Based | Forced Marriage |


زر تاج ایک معصوم مگر قسمت کی ماری لڑکی ہے 😔💔 جس کے والدین دنیا میں نہیں رہے۔ وہ اپنی خالہ کے گھر رہتی ہے جہاں زندگی سادہ مگر تھوڑی سی اجنبی سی ہے۔
ہیرو اعظم ❤️ خالہ کا بیٹا ہے، نہایت ذہین، میڈیکل کا طالب علم اور پڑھائی میں بہت آگے۔ زر تاج اس کے بالکل الٹ ہے 😅📚 پڑھائی میں کمزور، اسی لیے اعظم اکثر اسے چھیڑتا اور تنگ کرتا رہتا ہے 🙂
کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب اعظم کو بیرونِ ملک جانا ہوتا ہے ✈️🌍
جانے سے پہلے اس کی والدہ اُسے زر تاج سے نکاح پر مجبور کر دیتی ہیں 💍
یہ رشتہ ابتدا میں عجیب سا لگتا ہے مگر آہستہ آہستہ جذبات بدلنے لگتے ہیں 💕
رُوڈ ہیرو، معصوم ہیروئن اور خوبصورت فیملی بیک گراؤنڈ پر مبنی یہ کہانی واقعی پڑھنے کے قابل ہے ✨
رومان، تکرار اور محبت کا حسین امتزاج 💖
آخرکار ہیپی اینڈنگ کے ساتھ دل جیت لینے والی اسٹوری ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨
✨ Must Read! ✨

Download link

IK ADA THI YAI BY MUMTAZ KANWAL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *