Novel Description
ناول: من میت 🌸
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2018
After Marriage Romantic Story 💕✨
کہانی کی مرکزی کردار عزہ ہے، جس کی منگنی اپنے کزن تیمور سے ہوتی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے۔ عزہ کو لکھنے کا بے حد شوق ہوتا ہے 📚✍🏻 مگر تیمور کو اس کا یہ شوق ناپسند ہوتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ عزہ صرف اس کی مرضی کے مطابق زندگی گزارے۔ آخرکار اسی اختلاف کی بنا پر وہ منگنی توڑ دیتا ہے۔ 💔
یہ لمحہ عزہ کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے، مگر وہ ہمت نہیں ہارتی۔ 🌿 اسی دوران کہانی میں انٹری ہوتی ہے رازین بخاری کی، جو عزہ کے پڑوس میں رہتا ہے اور اس کے بھائی کا قریبی دوست بھی ہے۔ 🏡💙 رازین ایک سنجیدہ مگر دل کا صاف انسان ہے، جو خاموشی سے عزہ کو پسند کرتا ہے۔
وقت کے ساتھ رازین اور عزہ کی شادی ہو جاتی ہے، اور اصل کہانی شادی کے بعد شروع ہوتی ہے۔ ۔ 🥰✨
اب رازین اپنی بیوی کے لئے کیسا جیون ساتھی ثابت ہوتا ہے ضرور پڑھیے ناول Happy Ending ❤️۔ 🌈💖
۔ 📖💞