Rangon Kay Jugnu Roshni Ki Titliyan By Ghazal Yasir Malik.

Novel Description

ناول: رنگوں کے جگنو روشنی کی تتلیاں
مصنفہ: غزل یاسر ملک
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جنوری 2006


Rude Hero Based | After Nikah Classic Lovely Story 👌🏻❤️🥰


کہانی کے ہیرو خبیب رضا اور ہیروئن یشرح آپس میں کزن بھی ہیں اور ہمسائے بھی۔ یشرح اپنے والد کے ساتھ بیرونِ ملک سے واپس آتی ہے۔ شروع میں جب بھی دونوں کا سامنا ہوتا ہے تو یشرح کی کوئی نہ کوئی شرارت یا حرکت ایسی ہو جاتی ہے جس سے خبیب رضا کو غصہ آ جاتا ہے۔ 😅
خبیب کا مزاج کچھ سخت اور سنجیدہ ہے جبکہ یشرح کی طبیعت شوخ اور زندہ دل ہے، اسی وجہ سے دونوں کے درمیان اکثر دلچسپ تکرار ہوتی رہتی ہے۔ وقت کے ساتھ حالات ایسا رخ اختیار کرتے ہیں کہ دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے۔ نکاح کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ 💕
کہانی میں رشتوں کی خوبصورتی، احساسات اور محبت کو نہایت دلنشیں انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ۔ 💖✨
Happy Ending ❤️👌🏻👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

RANGON KAY JUGNU ROSHNI KI TITLIYAN BY GHAZAL YASIR MALIK

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *