Novel Description
ناول کا نام: “دیر لگی آنے میں لیکن”
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، مئی 2005
مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد
صفحات: 28
📚 یہ ایک خوبصورت افسانہ ہے جس میں ٹیچر بیسڈ + روڈ ہیرو کی جھلک ہے، اور کہانی شادی کے بعد کی زندگی کو بیان کرتی ہے 💞
👨🏫 ہیرو وسیط اور ہیروئن جیا کزنز ہوتے ہیں 😍۔ ہیرو کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہے لیکن جب وہ لڑکی انکار کر دیتی ہے تو وہ ضد میں آکر جیا سے شادی کر لیتا ہے 💔💍۔
🥺 شادی کے بعد وہ جیا کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتا ہے، جبکہ جیا اسی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی ہوتی ہے جہاں وہ لیکچرر ہوتا ہے 🎓📖۔
💕 کہانی دھیرے دھیرے جذباتی موڑ لیتی ہے اور آخرکار خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 💖😊۔
🌟 ایک بار ضرور پڑھیں، دل کو چھو جانے والی اسٹوری ہے 💐📖👩❤️👨
Download Link
DAIR LAGI ANY MEI LAKIN BY RIZWANA IRSHAD AHMED