Kaam Yai Sheesha Gari Ka Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description

ناول کا نام: “کام یہ شیشہ گری کا ہے”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006
مصنفہ: راحت جبیں
صفحات: 40
ایمرجنسی نکاح پر مبنی خوبصورت کہانی 💕✨

زیبی کی پھوپھو کو طلاق ہو چکی ہوتی ہے، ان کا ایک بیٹا علی وجدَان (ہیرو) ہے🙂 جو والد کے پاس ہی رہتا ہے۔ زیبی کے والدین وفات پا چکے ہوتے ہیں، پھوپھو نے ہی اسے اپنے بچوں کی طرح پالا ہوتا ہے🥰۔ زیبی کی منگنی اپنے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے۔

وجدَان، والد کی وفات کے بعد پہلی بار ماں سے ملنے آتا ہے۔ وہ کافی سنجیدہ اور سمجھ دار طبیعت کا مالک ہوتا ہے🤍۔ اچانک پیش آنے والی صورتحال میں پھوپھو زیبی کا نکاح علی وجدَان سے کروا دیتی ہیں نکاح ایمرجنسی میں ہوتا ہے💍😲۔

اس کے بعد کی کہانی شادی شدہ زندگی پر مبنی ہے جو محبت، قربت اور سمجھ بوجھ سے بھرپور ہے🥰👫۔
کہانی کا اختتام خوشگوار ہوتا ہے ❤️💞👩‍❤️‍💋‍👨

ایک دل کو چھو لینے والی تحریر، ضرور پڑھیں! 🌸📖

Download PDF Link Below…

KAAM YAI SHEESHA GARI KA HAI BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *