Khulta Hai Dareecha By Humaira Ali.

Novel Description

ناول: کھلتا ہے دریچہ
رائٹر: حمیرا علی
ڈائجسٹ: آنچل، اگست 2017


Emergency Nikah Based ❤️💞


کہانی کی ہیروئن ماورا اور ہیرو ضمائر آپس میں کزنز ہیں 🥰 اور ایک جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں۔ ماورا کی بڑی بہنوں کی شادیاں خاندان میں ہو چکی ہوتی ہیں، مگر وہ اپنی ازدواجی زندگی میں خوش نہیں ہوتیں 💔 اسی وجہ سے ماورا کے دل میں بھی کزن میرج کے لیے نفرت پیدا ہو جاتی ہے۔
وقت کے ساتھ ماورا   اپنی دوست کے کزن شکیب کو پسند کرنے لگتی ہے  💭❤️ لیکن شکیب کا کردار اتنا اچھا نہیں ہوتا جتنا وہ سمجھ رہی ہوتی ہے…
آگے کیا ہوتا ہے؟ کیا ماورا کا فیصلہ درست ثابت ہوتا ہے یا نہیں؟ 🤔
یہ جاننے کے لیے یہ دلچسپ ناول ضرور پڑھیں 📖✨
خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ❤️🥰😍💖🌷

Download PDF Link Below….

Khulta Hai Dareecha By Humaira Ali

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *