Sawan Aub Kay Baras Jo Aaiyo By Rahat Jabeen.

Novel Description

ناول  : ساون اب کے برس جو آئیو 

مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2000


ہیرو افراسیاب ٹیوشن پڑھانے کے سلسلے میں پرنیاں کے گھر آتا ہے 😊۔ پرنیاں ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے، کیونکہ اس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😔۔ وہ اپنے چچا کے گھر پر پلی بڑھی ہوتی ہے۔

ہیروئن کی منگنی اپنے کزن سے طے ہوتی ہے 💕 مگر کہانی آگے چل کر نہایت دلکش، پیاری اور ہلکی پھلکی محبت سے بھر جاتی ہے 🌧️💞۔

افراسیاب اور پرنیاں کے درمیان ایک خوبصورت تعلق جنم لیتا ہے جو آخر میں خوشگوار انجام پر پہنچتا ہے 💖💖💏۔

Download PDF Link Below…

SAWAN AUB KAY BARAS JO AAIYO BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *