Novel Description
ناول : “تم میرا نصیب ہو”
مصنفہ: اریشہ غزل
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ دسمبر 2017
یہ کہانی دوسری شادی کے موضوع پر مبنی ہے 💕
ہیروئن روشین اور ہیرو معصب کزنز ہیں اور ایک دوسرے کو پسند بھی کرتے ہیں 😍 لیکن ہیرو کی ماں کو روشین کا گھرانہ ہرگز پسند نہیں آتا 💔 اور وہ زبردستی ہیرو کی شادی اپنی بھانجی سے کروا دیتی ہیں۔
ادھر ہیروئن کی منگنی اپنی بہن کے دیور سے طے ہو جاتی ہے 💍 کچھ عرصے بعد ہیرو بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے ✈️ اور پھر کہانی نیا موڑ لیتی ہے 🌹
اس کہانی کا اختتام خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہے ♥️✨
Download PDF Link Below…
Tum Mera Naseeb Ho By Areesha Ghazal