Novel Description
ناولٹ : یہ ناو پورم پر لگی
مصنفہ : لبنیٰ جدون
شائع ہوا : کرن ڈائجسٹ ستمبر 1998 🌸
💞 شادی کے بعد کی خوبصورت کہانی 💞
ہیرو عیسیٰ ایک پولیس آفیسر ہے 🚔 جبکہ ہیروئن زونیش کو چیزیں چرانے کی عادت ہوتی ہے 😅 دونوں کی شادی کے بعد کہانی آگے بڑھتی ہے 💕
کہانی میں مزاح، جذبات اور محبت کا حسین امتزاج ہے 🌹 آخر میں خوشگوار انجام کے ساتھ اختتام پذیر ہوتی ہے ❤️✨
Download PDF Link Below…
Yai Nao Pooram Paar Lagi By Lubna Jadoon