Novel Description
ناول کا نام: بخت جاگ اٹھے
مصنفہ: حمیرا نوشین
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (دسمبر 2016)
After Marriage 💕
کہانی کی ہیروئن ندا اپنی بڑی بہن کی مدد کے لیے اُس کے سسرال آتی ہے کیونکہ بہن امید سے ہوتی ہے 🤰۔ لیکن وہاں کا ماحول کچھ خاص خوشگوار نہیں ہوتا، گھر والے کافی حد تک کنجوس اور سخت مزاج ہوتے ہیں 😐
اسی گھر میں ہیرو دلاور (جو ندا کا دیور بنتا ہے) موجود ہوتا ہے 🥰۔ وہ ندا کو دل ہی دل میں پسند کرنے لگتا ہے، لیکن گھر کے حالات اور ماحول کو دیکھتے ہوئے ندا کے والدین اس رشتے کے حق میں نہیں ہوتے 🙁
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے ✨ اور آخرکار دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍
شادی کے بعد کی کہانی چلتی ہے۔۔۔پیاری اینڈنگ ہے 😊