Suni Suni Si Dastan By Farah Bukhari

Novel Description



ناول : سنی سنی سی داستان”

مصنفہ _ فرح بخاری

اشاعت: ڈائجسٹ نومبر 2024


یہ ایک خوبصورت 💕 محبت پر مبنی کہانی ہے۔
انیسہ اور تیمور کے درمیان دوستی کا رشتہ ہوتا ہے۔ ہیرو تیمور تعلیم کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم رہتا ہے✈️📚۔ دونوں کی ملاقات لائبریری 📖 میں ہوتی ہے۔

ہیرو اپنی یونیورسٹی کی ایک ساتھی کو پسند کرتا ہے جبکہ ہیروئین کا دل باسل نامی لڑکے کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔ لیکن یہ دونوں (ہیرو اور ہیروئین کے پسندیدہ لوگ) مخلص نہیں نکلتے💔۔

ان کی یہ بے وفائیاں آخرکار انیسہ اور تیمور کو ایک دوسرے کے قریب لے آتی ہیں 🥰۔
کہانی کا اختتام خوشگوار اور دل کو بھانے والا ہے 🌹❤️✨

Download PDF Link Below…

Suni Suni Si Dastan By Farah Bukhari

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *