Sang E Paras By Mehwish Iftikhar

Novel Review By Rabia Kashif.

سنگ پارس از مہوش افتخار
کرن ڈائجسٹ جولائی تا اکتوبر 2016

چار اقساط پہ مشتمل مہوش افتخار کا فورس میرج بیس ایک بہت خوبصورت اور رومانٹک ناول۔۔❤️
ناول میں سسپنس ہے اس لئے کہانی زیادہ تفصیل سے نہیں بتاؤں گی۔۔

مختصر یہ کہ طوبی اور نوفل کا بچپن ایک ساتھ ہی گزرا تھا، وہ ایک دوسرے کے ہمسائے ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے دوست بھی تھے مگر والد کی وفات کے بعد نوفل اپنی فیملی کو لیکر کراچی چلا جاتا ہے اور طوبی کی فیملی سے ہر قسم کا تعلق ختم کر دیتا ہے۔۔😞
اب اچانک دس سال کے بعد نوفل اور طوبی کا آمنا سامنا ہوتا ہے۔ حالات بدل جاتے ہیں اور طوبی کی والدہ طوبی کا نکاح زبردستی نوفل سے کر دیتی ہے۔۔۔ ماضی کی کسی بات سے طوبی نوفل سے بہت زیادہ خفا ہے اور اس شادی سے خوش بھی نہیں ہے۔😏
ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟ اور نوفل یوں بتائے بغیر کراچی کیوں شفٹ کر جاتا ہے؟ وجہ جانے کے لئے ناول خود پڑھیں۔

مہوش افتخار کے خوبصورت الفاظ میں ڈھلے احساسات اور جذبات کے اظہار سے بھرپور بہت خوبصورت کہانی ہے۔ آپ یقینا پڑھ کر بور نہیں ہوں گے۔۔🥰👩‍❤️‍💋‍👨

review_by_rabeya





Download PDF Link Below….

Sang E Paras By Mehwish Iftikhar

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *