Theme
Revenge
Hidden Identity
Love and Romance
Family Secrets
Trust and Betrayal
Emotional Healing
Mystery
Happy Ending
Characters List
Hania Mehmood (Heroine)
Saheeb / Taimur Sajjad (Hero)
Hania’s Phupho (Aunt)
Phupho’s Two Sons (Living abroad)
Saheeb’s Mother
Sneak Peak
تیمور مجھے جانے دیں پلیز۔
اس کی کمر دیوار سے ٹکرائی تھی۔خود کو اس سے بچانے کیلیے وہ مزید پیچھے نہیں جاسکتی تھی جبکہ وہ چہرے پہ خوفناک سی چمک لیے ایک ایک قدم سکون سے اٹھاتا اس کے عین سامنے آکر کھڑا ہوگیا تھا۔وہ بری طرح کانپ رہی تھی۔
“کیا سنا ہے تم نے۔”اس کا ٹھنڈا برف جیسا لہجہ اس کے جسم سے جان نکال رہا تھا۔
“کچھ نہیں سنا میں نے۔بائی گاڈ میں نے کچھ نہیں سنا۔”وہ روتے روتے چلائی۔
“مجھے جانے دیں۔پلیز مجھے جانے دیں۔”سخت سردی میں وہ پوری کی پوری پسینے میں نہاگئی تھی۔
“جو کچھ سنا ہے اگر کسی سے کہا تو یاد رکھنا جو ایک قتل کرسکتا ہے وہ دو تین چار پانچ کتنے قتل کرسکتا ہے۔”وہ اس کا چہرہ ہاتھوں میں پکڑ کر غرایا۔اس کے ہاتھوں کی آہنی گرفت اس کے جسم و جان میں درد کی شدید لہر دوڑا گئی تھی۔
شدید تکلیف اقر خوف کے مارے وہ جواب میں کچھ نہیں بول پائی تھی۔ایسا لگ رہا تھا جیسے ایک لمحے میں وہ اسے قتل کر ڈالے گا۔اس نے زور سے چلا کر خان بابا کو بلانے کی کوشش کی مگر وہ اس کا ارادہ بھانپ کر پہلے ہی اس کے منہ پر ہاتھ رکھ چکا تھا۔کتنی دیر وہ اس کے منہ پہ ہاتھ رکھے رہا تھا یہاں تک کہ اسے سانس لینے میں دشواری پیش آنے لگی۔وہ بری طرح مچلتی خود کو چھڑانے کی کوشش کررہی تھی۔اس کے ہاتھ ہٹتے ہی ہانیہ نے ایک اور بار چلانے کی کوشش کی تو اس نے ایک زوردار تھپڑ اس کے منہ پہ دے مارا تھا۔اس کا سر دیوار سے ٹکرایا۔
“میں تمہیں جانے دے رہا ہوں ہانیہ محمود لیکن اگر تم نے پولیس کو اطلاع دینے کی کوشش کی تو تمہاری عزیز از جان پھپھو کی زندگی کی میرے پاس کوئی ضمامت نہیں ہوگی۔وہ تم لوگوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچانا چاہتا لیکن اگر کوئی میرے راستے میں آیا تو میں اسے چھوڑوں گا نہیں از اٹ کلئیر؟وہ سرد و سفاک لہجے میں بول رہا تھا۔
Great Writer Farhat ishtiaq
About Farhat Ishtiaq
Farhat Ishtiaq is one of Pakistan’s most celebrated Urdu novelists, admired for her emotionally rich storytelling and unforgettable characters. Her novels beautifully explore love, family relationships, trust, sacrifice, and personal growth, making them favorites among readers of all ages.
Her writing style is simple yet deeply engaging, allowing readers to connect with every emotion and every character. Many of her memorable stories first appeared in popular Urdu digests before becoming widely recognized across Pakistan and beyond. Several of her novels have also inspired successful television dramas, further highlighting her impact on Urdu literature.
On Novels Jahan, you can explore detailed introductions, story overviews, character insights, and reviews of Farhat Ishtiaq’s timeless novels, making it easy to discover and appreciate her remarkable literary work.
Novel Description
ناول کا نام: محبت ایک ساگر
مصنفہ: فرحت اشتیاق
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2001
Revenge based ❤️Love Story
ہیروئن ہانیا محمود ایک یتیم لڑکی ہے جو اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنی بیوہ پھپھو کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہے۔ ان کی پھپھو کے دو بیٹے ہیں جو ملک سے باہر مقیم ہوتے ہیں، یوں دونوں خواتین اکیلی زندگی گزار رہی ہوتی ہیں۔
😎 ہیرو صاحب، جس کا اصل مقصد اپنی ماں سے انتقام لینا ہوتا ہے، کئی سال بعد بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے۔ کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ اس کی ماں نے ہی اس کے والد کا قتل کروایا تھا۔
🏡 وہ اپنی شناخت چھپا کر، “تیمور سجاد” کے نام سے ہانیا کے گھر کے ساتھ واقع اینکس کرائے پر لیتا ہے۔ ہانیا اور تیمور کی ملاقات ایک خوبصورت تعلق میں بدلتی ہے جس میں دھیرے دھیرے سچائیوں کے پردے ہٹتے ہیں۔
💞 ایک دل کو چھو لینے والی محبت، راز، اور انتقام کی کہانی جو آخرکار ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔
ضرور پڑھیں! ایک شاندار اور یادگار کہانی ہے 🌹📖👩❤️💋👨
Why Should You Read This Novel?
❤️ A gripping revenge story with an emotional romance.
The hero’s hidden identity keeps the suspense alive.
Beautiful chemistry between Hania and Saheeb.
Family secrets and unexpected revelations make the plot engaging.
📖 A short novel (36 pages), perfect for reading in one sitting.
A satisfying happy ending that leaves readers with a smile.
✍️ Farhat Ishtiaq’s simple yet captivating writing style makes the story enjoyable from start to finish.
Mohabbat aik Sagar by Farhat Ishtiaq
Farhat Ishtiaq Novels List
– Humsafar
– Mata-e-Jaan Hai Tu
– Mere Humdum Mere Dost
– Diyar-e-Dil
– Bin Roye Ansoo
– Jo Bache Hain Sang Samait Lo
– Woh Jo Qarz Rakhtay Thay
– Woh Yaqeen Ka Aik Naya Safar
– Safar Ki Shaam
– Dil Se Niklay Hain Jo Lafz
– Kuch Pagal Pagal Se
– Junoon Tha Ke Justuju
– Khushboo, Baadal, Chaand, Hawa
– Abhi Kuch Din Lagain Gay
– Mausam-e-Gul
– Aap Apnay Daam Mein
– Woh Ek Aisa Shajar Ho
– Badla Mere Humraaz Ka Rang
– Sirf Mohabbat
– Aaina-e-Wafa
