
Novel Lines
“تم کالج کیوں آئےتھے؟ ؟
“پڑھانے “
” تم میری جاسوسی کے لئے آئے تھے نا ” وہ تڑخی۔۔۔
آج کے بعد کلاس میں میری بےعزتی کی تواچھانہیں ہوگا۔۔
“روز لیٹ آئی تو ضرور سناؤں گا:
حوریہ نے خونخوار نظروں سے اس کو دیکھا ۔۔
اور یاد رکھو ۔۔اگر کسی کو بتایا کہ تم میرے کون ہو تو انجام کے ذمہ دار تم خود ہو گے”
” کزن ہوں شوہر نہیں، جو میرے بتانے پر سارا کالج تمہیں چھیڑنے لگے” وہ طنزیہ ہنسا۔۔۔
” مجھے تمہارے کزن ہونے پر کوئی فخر نہیں کہ اشتہار لگاتی پھروں۔۔کسی کو بھی پتہ نہ لگے کہ ہمارے درمیان کیا رشتہ ہے۔۔
” وہ کیا ہے نہ کہ میں شرمندہ نہیں ہونا چاہتی۔””
Novel Description
ناول: تم سنگ نیناں لاگے
مصنفہ: فرحانہ ناز ملک ✍️
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 2012 📖
یہ ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی کہانی ہے جو کزن اور استاد و شاگرد کے تعلق پر مبنی ہے۔ 💑👨🏫👩🎓
ہیرو “عمر جہانگیر” نہ صرف حورِیہ کا کزن ہے بلکہ اس کا اُستاد بھی ہے۔ وہ آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے 👦👧👧👧👧👧👧👧👧 اور دل سے حورِیہ کو چاہتا ہے۔ 💘
عمر اور حورِیہ کے درمیان پیاری سی نوک جھونک اور دلکش کیمسٹری اس کہانی کو دلچسپ، ہلکی پھلکی اور مزیدار بناتی ہے۔ 😍💬😂
یہ ناول محبت، جذبات اور خوشیوں سے بھرپور ایک خوبصورت سفر ہے، جس کا اختتام ہنسی خوشی اور محبت بھرا ہوتا ہے۔ 💖🌸💏✨💕