Tum Kia Mily By Zumar Naeem Ajar

Novel Description

ناول :  تم کیا ملے ✨

مصنفہ: زمر نعیم اَجر 🌹
شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، جنوری 2003



یہ ایک خوبصورت رومینٹک کہانی ہے جس میں رُوڈ ہیرو اور زبردستی کی شادی کے بعد محبت جنم لیتی ہے ♥️☺️🌹۔

ہیروئن حنزیلہ کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔۔ اس کی پرورش ایک ایسی خاتون کرتی ہیں جو اس کے والد کو بیٹے کی طرح چاہتی تھیں۔ لیکن ان خاتون کی وفات کے بعد حنزیلہ بالکل تنہا رہ جاتی ہے 😔۔ ان کی بیٹیاں شادی شدہ ہوتی ہیں، جن میں سے ایک کی شادی ہیرو عفان کے والد سے ہوئی ہوتی ہے 😍۔ وہ حنزیلہ کو اپنے پاس رکھنا چاہتی ہیں 🙂۔

ہیرو عفان کی والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ سوتیلی ماں اگرچہ نیک دل ہوتی ہیں، لیکن دادی نے عفان کے دل میں ان کے خلاف نفرت بھر دی ہوتی ہے 😐۔ اسی وجہ سے وہ اپنی پوری فیملی کے ساتھ بدتمیز اور سخت مزاج رہتا ہے۔

پھر قسمت کا فیصلہ یوں ہوتا ہے کہ حنزیلہ کی پھوپھو، جو عفان کی سوتیلی ماں بھی ہیں، اپنے شوہر کو مجبور کر کے عفان اور حنزیلہ کی شادی کروا دیتی ہیں 🥰۔

اس کے بعد کہانی محبت اور رومانویت کی حسین ڈور میں پروتی جاتی ہے 🌹🌹🌹
آخرکار یہ ایک دلکش اور خوشگوار Happy Ending پر ختم ہوتی ہے ♥️👩‍❤️‍💋‍👨✨

Download PDF Link Below….

Tum Kia Milay By Zumar Naeem Ajar

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *