Novel Description
ناول کا نام: خوبصورت غلطی
مصنفہ: شازیہ چوہدری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2003
Hero Boss Based |
ہیروئن ملازمت کے سلسلے میں دوسرے شہر جا کر اپنے رشتہ داروں کے گھر رہائش اختیار کرتی ہے 🏡✨ وہاں اس کی ملاقات اپنے باس (ہیرو) سے ہوتی ہے، 🙂💼
کہانی میں ایک خوبصورت موڑ تب آتا ہے جب معلوم ہوتا ہے کہ ہیرو کی بہن پہلے ہی ہیروئن کے کزن سے محبت کی شادی کر چکی ہوتی ہے، مگر ہیروئن اس حقیقت سے لاعلم ہوتی ہے 💞😯
سادہ، پیاری اور دل کو چھو لینے والی کہانی… لازمی پڑھیں 💫📖
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰