Wo Ek Lamha By Amna Hussain.

Novel Description

ناول کا نام: وہ اِک لمحہ
مصنفہ: آمنہ حسین
اشاعت: رِدا ڈائجسٹ، ستمبر 2008 


University Based 🎓 | Rude Hero Based

کہانی کی ہیروئن فاریہ اور ہیرو راحیل کزنز ہیں 🥰
راحیل اپنی ماں کی وفات کے بعد جذباتی طور پر ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔
والد کی بے رُخی نے اُسے اندر سے تنہا اور باہر سے نہایت سخت بنا دیا ہے 😞
اسی لیے وہ ہر کسی سے فاصلے پر رہتا ہے اور اکثر بدتمیزی کا مظاہرہ کرتا ہے۔
راحیل کے اس تلخ انداز کی وجہ سے فاریہ اُسے پسند نہیں کرتی 😕
اسی دوران فاریہ کا کزن حدید اُس کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے اور آہستہ آہستہ محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے 🌸
راحیل کے دادا دونوں کا رشتہ طے کرنا چاہتے ہیں،
مگر راحیل صاف انکار کر دیتا ہے اور اپنی کزن وجیہہ سے منگنی کر لیتا ہے 💍💔
یہ فیصلہ فاریہ کے دل کو ٹھیس پہنچاتا ہے، حالانکہ وہ خود بھی اس حقیقت سے بے خبر ہوتی ہے۔
فاریہ اور راحیل ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں 🙂
راحیل کی لڑکیوں سے دوستیوں کی باتیں جب گھر تک پہنچتی ہیں تو
کہانی میں مزید تلخی اور الجھنیں جنم لیتی ہیں 💭💔
آگے کیا ہوتا ہے؟
کیا وقت وہ سب کچھ بدل دیتا ہے؟
اختتام:
کچھ دل ٹوٹتے ہیں 💔
مگر فاریہ اور حدید کی محبت کو خوشگوار انجام ملتا ہے ♥️♥️ ✨

Download link

WO EK LAMHA BY AMNA HUSSAIN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *