Published in ; Hina digest April 2016- May 2016.
بتاؤ ان میں سے کس نے تمہیں ہاتھ لگایا تھا۔”شاہزیب نے روتی ہوئی طروب کا چہرہ اپنی طرف اٹھا کر اس کی چوٹ کا جائزہ لیا تھا۔ اس کے دائیں جبرے سے رخسار کی ہڈی تک کا حصہ سوجھ کر نیلا پر چکا تھا۔چند لمحوں تک وہ اس کی چوٹ کا جائزہ لیتا رہا اور پھر وہ طروب کا ہاتھ پکڑ اپنے ساتھ اس سے کھینچتا باہر نکل گیا تھا۔
“میں پوچھ رہا ہوں تم سے بتاؤ ان میں سے کس نے تمہیں ہاتھ لگایا تھا۔”شاہزیب کے بپھڑے انداز اور سخت لہجے نے طروب کی آواز بند کر دی تھی مگر شاہزیب کے تیوروں پر اس نے مشکل کانپتے ہاتھ سے درمیان میں موجود لڑکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شاہ زیب کی پشت کی طرف چھپنے کی کوشش کی تھی مگر اگلے ہی پر اس کا دن اچھل کر حلق میں اگیا تھا۔
“آگا جان نہیں۔”دہل کر چیختے ہوئے طرون نے شاہزیب بازو دونوں ہاتھوں میں جکڑ پر روکنا چاہا تھا مگر تب وہ ایک ہی جھٹکے میں اس لڑکے کو کالر سے پکڑ کر وین سے نکال چکا تھا۔
“اپنے باپ کا مال سمجھا تھا۔”شاہزیب نے دھاڑتے ہوئے گھونسا اس لڑکے کو رسید کیا تھا۔خوف سے طروب کی چیخ بلند ہو گئی تھی۔
کچھ ہی دیر بعد شاہزیب کی آمد ہوئی تھی۔
“ایک بات اسے اچھے سے سمجھا دو اپنی زبان سے کہ آج جو حرکت اس نے کی اس کو دہرانے کا پھر کبھی سوچا بھی یا میری اجازت کے بغیر اس گھر سے قدم بھی باہر نکالا تو میں اس کے ہاتھ پیر توڑ کر کونے میں ڈال دوں گا اور میں قسم اٹھاتا ہوں کہ میں ایسا ہی کروں گا۔”اس کے بھڑکے لہجے اور وارننگ پر طروب کی سانسیں رک گئی تھی۔
Download link
👇

Novel Description:
🥰🥰
Age Difference and Kidnapping-Based, After Marriage: A Beautiful Story
The hero, Shahzaib, has a significant age difference with the heroine, Tarub, who was adopted by his parents. Shahzaib’s parents always wished for the two to get married. However, Shahzaib is in love with another girl, Shehrina.
After the sudden death of his parents, Shahzaib becomes responsible for Tarub, which greatly disturbs him.
Shahzaib’s cousin and friend, Shahmeer (the second hero), dislikes Shehrina and insists that Shahzaib honor his parents’ wishes. Shehrina belongs to the showbiz industry, and she has constant conflicts with Shahmeer regarding Shahzaib. Interestingly, Shahmeer and Shehrina develop their own beautiful story arc.
Meanwhile, Shahzaib and Tarub’s after-marriage story unfolds as a heartfelt family tale. ❤️❤️
The story ends on a happy note! 🥰🥰👩❤️💋👨