Mohabbat Kay Sarsabz Pairon Par by Shazia Rafique.

Novel Description


ناول نام: محبت کے سرسبز پیڑوں پر
مصنفہ: شازیہ رفیق
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، جون 2005


After Nikah based | Hero Doctor |Couisn Marriage |Lovely Romantic Story 💕


ہیرو فیصل خان ایک باصلاحیت ڈاکٹر ہے جبکہ ہیروئن مریم اس کی کزن ہے 🙂
دونوں ایک دوسرے کو دل ہی دل میں پسند کرتے ہیں 💖
مگر ایک اچانک حادثہ مریم کے دل میں فیصل کے لیے نفرت بھر دیتا ہے 💔
خاندان والے حالات کو سنبھالنے کے لیے دونوں کا زبردستی نکاح کروا دیتے ہیں 🌸
لیکن مریم اس نکاح کو دل سے قبول نہیں کر پاتی اور رخصتی سے انکار کر دیتی ہے 😔
کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی…
اسی خاندان کی دوسری کہانی بلال کی ہے 🌼
بلال کا نکاح بھی اس کی کزن سے ہو چکا ہے، مگر فیصل اور مریم کی ناراضگیوں کا سایہ اس جوڑے کی زندگی پر بھی پڑ جاتا ہے 🌫️
جذباتی اتار چڑھاؤ، غلط فہمیاں، محبت کی آزمائش اور آخرکار
✨ محبت کی جیت ✨
یہ ایک خوبصورت،  رومانوی کہانی ہے 🌸
جس کا انجام خوشگوار اور دل کو بھا جانے والا ہے 💚💚💏
اگر آپ کو After Nikah، کزن میرج اور جذباتی رومانس پسند ہے تو یہ ناول ضرور پڑھیں 🌷📖

Download link

MOHABBAT KAY SARSABZ PAIRRON PAR BY SHAZIA RAFIQUE

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *