Bisat E Dil Bhi Ajeeb Shai Hai By Afshan Afridi.

Novel Lines

  ۔وہ چھوٹی نانی نے۔”لفظ بمشکل اس کی زبان پر آئے تھے۔تیمور جیسے غراکر آگے بڑھا اور انتہائی درشتی سے اس کا بازو دبوچا۔
شٹ اپ!تمہارا اماں سے کوئی رشتہ نہیں۔سمجھیں۔خاص طور پہ پری چہرہ کے حوالے سے تو بلکل نہیں۔انتہائی شدید تیور تھے اس کے۔زرمینہ تو جیسے اس کی گرفت میں پھرپھڑا کر رہ گئی۔کافی کا کپ انتہائی اطمینان سے زمین بوس ہوچکا تھا اور وہ خوف اور دہشت سے اسے دیکھ رہی تھی جس کے چہرے سے جھلکتا جلال اس کی دھڑکنیں سست کیے جارہا تھا۔
“خبردار جو آئندہ انہیں اس طرز مخاطب سے پکارا تو۔سمجھیں۔تمہیں آغا جان کے کہنے پہ اس گھر میں لے تو آیا ہوں تو یہ مت سمجھنا کہ میری اور شیرباز کی نفرت ختم ہوگئی۔جو آگ اس کی موت نے سرد نہ کی تو یہ چند کاغذ کیا کریں گے۔”اسے جھنجھوڑتے ہوئے وہ غیض و غضب کی انتہا پہ نظر آرہا تھا۔تیمور نجانے اسے کیا کچھ مزید کہ رہا تھا جو اس کے کان سننے سے قاصر تھے۔تیمور علی جاہ نے اسے یوں ڈھیر ہوتے دیکھا تو جیسے خواب غفلت سے جاگا۔اسے بازوؤں سے تھامنے کی کوشش کی لیکن وہ حواس کھوچکی تھی۔
“زرمینے زرمینے۔”بےاختیار وہ اس پہ جھکا تھا۔اماں گھر میں تھی اگر وہ یہاں آجاتی تو وہ انہیں کیا جواب دیتا۔تنگ آکر اس نے اسے بازوؤں سے پکڑ کر جھنجھوڑا تو وہ زرا سا کسمسائی اور بالآخر اس نے اپنی خوابدیدہ سی آنکھیں کھول دی۔تیمور پہ نظر پڑتے ہی بےاختیار ایک ہلکی سی چیخ اس کے منہ سے نکلی۔اسے اپنے اتنے قریب پاکر وہ تڑپ گئی۔تیزی سے اس کے بازوؤں سے نکل کر پیچھے کی طرف سرکی اور دیوار سے ٹیک لگا کر گہری سانسیں لینے لگی۔تیمور لب بھینچے اسے دیکھ رہا تھا۔

Download link

👇

BISAT E DIL BHI AJEEB SHAI HAI BY AFSHAN AFRIDI

Novel Genre:

Rude Hero Based

Age Difference

Hidden Nikah Based

Awesome Story

Happy Ending 👌👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Novel Description


ناول: بساطِ دل بھی عجیب شے ہے
مصنفہ: افشاں افریدی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 2005



Hidden Nikah based | Age difference based | Romantic ❤️Amazing Love Story 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻💍✨


ہیرو کی شخصیت بہت زبردست، باوقار اور قدرے رُوڈ ہے ❤️🔥
ہیرو کے آغا جان (والد) خاندان سے الگ رہتے ہیں اور ایک ہنگامی صورتِ حال میں ہیرو کی شادی ہیروئن سے کروا دیتے ہیں 😌🤍
ہیروئن عمر میں ہیرو سے چھوٹی ہوتی ہے 👩‍🦰💫
ہیرو، ہیروئن کو گھر تو لے آتا ہے لیکن شادی کا راز سب سے چھپا رہتا ہے 🤫💔
اسی خفیہ رشتے کے گرد کہانی نہایت خوبصورتی، نرمی اور جذبات کے ساتھ آگے بڑھتی ہے 🌸💞
تحریر میں جذبات بھی ہیں، کشمکش بھی اور محبت کی مٹھاس بھی 🍯❤️
آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور happy ending کے ساتھ اختتام پذیر ہوتی ہے 👩‍❤️‍💋‍👨✨
اگر آپ کو رُوڈ ہیرو، خفیہ شادی اور دل کو چھو لینے والی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول ضرور پڑھیں 💙📖
Highly recommended 💯😍

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *