Novel Description
ناول: بہار منتظر ہے
مصنفہ: حیا بخاری
ڈائجسٹ: کرن، نومبر 2017
ہیروئن گلالئی بے ساختہ، لاپرواہ اور شوخ طبیعت کی مالک ہے 😊 اس کی منگنی اپنے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے جو مزاجاً کافی تلخ سا ہے 😐
دوسری طرف دارون ہے 🌿 جو اسی کے گاؤں میں رہتا ہے مگر تعلیم کی خاطر شہر آتا جاتا ہے 📖
گلالئی کا دارون سے ملنا جلنا زیادہ تر کتابوں کے ذریعے ہوتا ہے 📚 وہ اس سے اچھی اچھی کتابیں لیتی ہے اور یوں اس کی سوچ میں نکھار آنا شروع ہو جاتا ہے ✨
کہانی میں رشتوں کی نزاکت، احساسات کی خوبصورتی اور زندگی کا مثبت پہلو بہت خوبصورتی سے دکھایا ہے–
آخر میں سب کچھ خوش اسلوبی سے انجام کو پہنچتا ہے 💖
ہیپی اینڈنگ ♥️♥️