Shehar E Zaat by Umaira Ahmed.

Novel Description

🌙✨ ناول : “شہرِ ذات” ✨🌙
🖋️ مصنفہ : عمیرہ احمد
🗞️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 1999

🎭 اس خوبصورت ناول پر ڈرامہ بھی بنایا جا چکا ہے جسے ناظرین نے بےحد پسند کیا تھا 💖
💫 روحانیت، خود شناسی اور محبتِ حقیقی کو بہت خوبصورت انداز میں بیان کرنے والا یادگار ناول 🌸


کہانی کی ہیروٸن فلک شیر افگن بےحد حسین، امیر اور اپنے حسن پر ناز کرنے والی لڑکی ہے 👑✨۔
اس کی زندگی آسائشوں اور خود پسندی کے گرد گھومتی ہے، جبکہ دین اور روحانیت سے اس کا تعلق نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے 🥀
فلک کو ایک شخص سے محبت ہو جاتی ہے اور پھر شادی بھی ہو جاتی ہے 💍💕۔
مگر شادی کے چند سال بعد ہی اس کی دنیا اس وقت بکھر جاتی ہے جب اسے احساس ہوتا ہے کہ جس محبت کو وہ سب کچھ سمجھتی تھی وہ اتنی مکمل نہیں تھی 💔
زندگی کے سخت موڑ، تنہائی اور ٹوٹے ہوئے خواب فلک کو اندر سے بدلنا شروع کر دیتے ہیں 🌧️
پھر وہ آہستہ آہستہ اپنے رب کو پہچانتی ہے، خود کو سمجھتی ہے اور حقیقی سکون کی تلاش میں نکل پڑتی ہے 🤍✨
🌙 ناول میں دنیاوی محبت سے روحانی محبت تک کا سفر بہت دلنشین انداز میں دکھایا گیا ہے۔
ہر صفحہ انسان کو اپنی زندگی اور رب سے تعلق پر سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے📖

سادہ مگر گہرا اسلوب، مضبوط پیغام اور دل میں اتر جانے والی تحریر… یہی تو عمیرہ احمد کی پہچان ہے ✨
اسلامک اور اصلاحی کہانیاں پسند کرنے والوں کے لیے لازمی ریڈ 📚💕

Happy Ending ❤️

Read More

SHEHAR E ZAAT BY UMAIRA AHMED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin