Aaty Jaty Mausam by Nighat Abdullah.

Novel Description

ناول: آتے جاتے موسم ✨

مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت :خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2009


ہیروئن سامعہ کے والدین نے لو میرج کی تھی، جس کی وجہ سے اس کے ننھیال والوں سے تمام رشتے ٹوٹ گئے تھے💔۔
کئی سال بعد جب وہ ڈاکٹر بن جاتی ہے تو اپنے ننھیال کے گاؤں آتی ہے اور اپنے نانا نانی کے گھر میں کرایہ دار کے طور پر اپنی اصل پہچان چھپا کر رہنے لگتی ہے😊۔

ہیرو شاہ جہاں اس کی خالا کا بیٹا ہے😍۔
کہانی بہت دلکش اور خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے، جذبات، رشتوں اور محبت سے بھری ہوئی💞۔
خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💖🌸👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

AATY JATY MAUSAM BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *