Novel Description
ناول کا نام: پتھروں کی بستی میں
مصنفہ: نازیہ کنول نازی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ — مئی 2012
Emergency Nikah Based | Forced Marriage | Second Marriage | Hero Police Officer | 💞
ہیرو سالار ایک پولیس انسپکٹر ہے، مضبوط کردار، بااصول اور ذمہ دار انسان 👮♂️✨
ہیروئن سارہ گاؤں میں رہتی ہے 🌾
اس کے تین بھائی ہیں، والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😔
جائیداد کے لالچ میں بھائی اس کی شادی نہیں ہونے دیتے،
حالانکہ اس کی منگنی کزن کے ساتھ طے ہو چکی ہوتی ہے 💍
مجبوری اور حالات کے باعث کہانی میں ایمرجنسی نکاح کا اہم موڑ آتا ہے 💔➡️❤️
ناول کی ایک اور خوبصورتی یہ ہے کہ ساتھ ساتھ ایک دوسری کہانی بھی چلتی ہے ✨
اس کہانی میں ہیرو عظیم لغاری شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ ہوتا ہے 👨👩👧👦بیوی کی وفات ہو چکی ہے
ہیروئن کیفیہ آفندی کے ہمسائے
اور ہیروئن اس کے بچوں کا خیال رکھتی ہے، جو کہانی کو بہت جذباتی بنا دیتا ہے 🥹💞
دونوں ہیروئنیں آپس میں گہری دوست ہوتی ہیں 🤝🌸
خاندانی مسائل، صبر، قربانی اور محبت کو نہایت حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے 💖
✨دونوں کہانیاں خوبصورت اور رومینٹک ہیں 😍
🌹 خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہیں۔