
Novel Description
ناول :محبت زمانہ ساز نہیں”
✍️ مصنفہ :ثمرہ بخاری
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ مارچ 1998
یہ ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💕 جو حاجرہ کے گرد گھومتی ہے، وہ گاؤں میں اپنی نانی کے ساتھ رہتی ہے۔ نانی بڑھاپے اور اپنی کمزوری کے باعث 💔 اسے شہر اپنے بھانجے کے پاس بھیج دیتی ہیں تاکہ اس کی حفاظت بہتر طریقے سے ہو سکے 🌸۔
کہانی میں جذبات، رشتوں اور محبت کی خوبصورتی کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے 💖۔ اختتام حاجرہ کے حوالے سے خوشگوار ہے۔ 💛💏✨
Download link
MOHABBAT ZAMANA SAAZ NAHI BY SAMRA BUKHARI
Best novel