Novel Description
ناول: ہمیں اس کا یقین ہے
رائٹر: نازیہ جمال
(خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2013)
یہ ایک خوبصورت second
marriage + after marriage کہانی ہے جو جذبات، قربانی اور اعتماد کے گرد گھومتی ہے 💞
کہانی کی ہیروئن ایمل ایک سادہ اور باہمت لڑکی ہے جس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے۔ وہ اپنے بھائی کے گھر رہتی ہے لیکن بھابھی کا رویہ اس کے ساتھ کچھ خاص اچھا نہیں ہوتا 😔۔ اپنی خودداری برقرار رکھنے کے لیے ایمل بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر اپنے اخراجات پورے کرتی ہے 📚✨
دوسری طرف ہیرو فرہاد ایک امیر اور مصروف بزنس مین ہے۔ اس کی پہلی شادی ایک غیر ملکی لڑکی سے ہوئی ہوتی ہے مگر وہ رشتہ عملی طور پر ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ فرہاد کی دادی شدید بیمار ہوتی ہیں، اور ان کی دیکھ بھال کے لیے وہ پاکستان آ کر ایمل سے دوسری شادی کر لیتا ہے 💍🌿
شادی کے بعد کی کہانی پیاری اور Happy Ending ❤️👩❤️💋👨📖
Download link