Chand Raat BY Nayab Jillani.

Novel Description

ناول کا نام_ چاند رات
اشاعت_ کرن ڈائجسٹ، جولائی 2015
مصنفہ_ نایاب جیلانی
صفحات_ 45

🌟 عمر کا فرق + نکاح کے بعد کی خوبصورت محبت بھری کہانی 🌟

ہیرو میران اور ہیروئن زوفی آپس میں کزنز ہوتے ہیں 🥰 دونوں کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور یہ دونوں اپنے دادا کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں۔ زوفی عمر میں میران سے خاصی چھوٹی ہوتی ہے 👧👨‍🦱

جب دادا کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے تو وہ اپنی زندگی میں ہی ان دونوں کا نکاح کروا دیتے ہیں 💍 لیکن رخصتی سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو جاتا ہے 😢

اب یہ دونوں ایک فلیٹ میں اکیلے رہنے لگتے ہیں 🏠💑

پڑوس میں رہنے والی نائلہ آنٹی زوفی کے دل میں میران کے خلاف بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے جبکہ اس کا بھائی ایک منفی کردار کا مالک ہوتا ہے 😒

کہانی کا انداز دل کو چھو جانے والا ہے، جذبات اور رشتوں کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے 🌸
آخر میں سب کچھ بہتر ہو جاتا ہے اور کہانی خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ❤️💫

✨ ضرور پڑھیے، ایک دل کو چھو لینے والی محبت بھری کہانی ✨

Download PDF Link Below…

CHAND RAAT BY NAYAB JILLANI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *