Ana Parast by Nadia Ameen.

Novel Description

ناول کا نام: انا پرست
مصنفہ: نادیہ امین
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2010
صفحات: 30

💔 خون بہا + دوسری شادی پر مبنی جذباتی کہانی 💔

ہیرو زنجبیل کے بھائی کا قتل ہوجاتا ہے جس کے بعد ہیروئن عدن کو خون بہا کے طور پر ہیرو کے نکاح میں دیا جاتا ہے 🥀 نکاح کے وقت ہیرو کا رجحان اپنی کزن فروا کی طرف ہوتا ہے، اور گھر میں فروا سے شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہوتی ہیں کہ یہ واقعہ پیش آجاتا ہے۔

💢 ہیرو کی ماں ہیرو کو اپنی بیٹی سے دور رہنے کا سخت حکم دیتی ہے، اور اس سے نوکر جیسے برتاؤ کی تاکید کرتی ہے 😔💔
💍 ہیرو بعد میں فروا سے بھی شادی کرلیتا ہے…

⏳ شادی کے بعد دونوں بیویوں سے اولاد کی نعمت سے محروم رہتا ہے۔

❤️ کہانی آگے چلتی ہے جہاں رومانس، قربانی، جذبات اور وقت کے ساتھ بدلتے رشتوں کی ایک خوبصورت تصویر دکھائی دیتی ہے۔
💖 اختتام خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہے 👩‍❤️‍💋‍👨🌸

ایک خوبصورت اور منفرد کہانی ضرور پڑھیے! 📖✨

Download PDF Link Below…

ANA PARAST BY NADIA AMEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *