Novel Description
ناول کا نام: “دسترَس میں ستارے”
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مئی 2011
صفحات: 43
**ہیرو تھوڑا رُوڈ لیکن کہانی بہت دلکش ہے 🌹📖 لازمی پڑھیے! ❤️
کہانی زینب اور ہادی کی ہے، جو آپس میں پڑوسی ہوتے ہیں 🏡۔ زینب، ہادی کی بہن عمارہ کی قریبی سہیلی ہے 👭۔
ہادی ایک مغرور اور سنجیدہ سا لڑکا ہے 😒 لیکن اندر سے نرم دل ہے 💔❤️۔
زینب کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😔 اور اُس کا ایک چھوٹا بھائی ہے، جو اکثر پڑھائی میں ہادی سے مدد لیتا ہے 📚👦۔
زینب کے تایا اُن کی مالی مدد کرتے ہیں 💸 اور ایک دن اپنے شادی شدہ بیٹے کا رشتہ لے کر آ جاتے ہیں،
لیکن زینب کی ماں صاف انکار کر دیتی ہیں ❌💍۔
یہ انکار زینب کے کزن کو سخت ناگوار گزرتا ہے 😡 اور وہ زینب کے ساتھ بدتمیزی کرنے لگتا ہے 😠۔
تب زینب ہادی سے مدد مانگتی ہے، اور یہی سے دونوں کے درمیان ایک خوبصورت تعلق کا آغاز ہوتا ہے ❤️🌸۔
ایک بہت پیاری اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💞
خوشگوار اختتام کے ساتھ 🥰
Download link
1 thought on “Dastras Mein Sitary By Mariam Aziz.”