Band Muthi Mei Jugnu Rakhna By Iqra Sagheer Ahmed.

Novel Description

ناول کا نام: بند مُٹھی میں جگنو رکھنا
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، سال 2000
مصنفہ: اقرا صغیر احمد
صفحات: 50

یہ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، ضرور پڑھیں 💛

ہیروئن حُسنہ ایک بڑی فیملی کے ساتھ رہتی ہے، کافی بے باک اور صاف گو طبیعت کی مالک ہے 🙂
ہیرو عمر اُس کا کزن ہے 💞 جو کئی سال بیرون ملک رہنے کے بعد واپس آتا ہے۔
ہیرو کی والدہ اور ہیروئن کے درمیان بالکل نہیں بنتی 😕

گھر کی تقریباً ہر ماں یہی چاہتی ہے کہ عمر اُن کا داماد بنے، اور لڑکیاں بھی اسی چکر میں لگی رہتی ہیں 💅
مگر ہماری ہیروئن ان سب باتوں سے بلکل لاتعلق ہے، وہ ان دوڑ دھوپ سے باہر ہے 💕

کہانی کا انداز دلچسپ ہے اور انجام خوشگوار 💜💜💏


Download PDF Link Below…

Band Muthi Mei Jugnu Rakhna By Iqra Sagheer Ahmed

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *