Novel Description
ناول: اقرار کا موسم
مصنفہ: ایمل رضا
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2018
ایک مزاح سے بھرپور لوو اسٹوری ہے، 😄💖
ہیروئن زوبیہ اور ہیرو حسن کزنز ہوتے ہیں 😍 زوبیہ کی امی، حسن کی امی کی سوتیلی بہن ہوتی ہیں، اور اسی وجہ سے حسن کی امی کو ان سے کافی جیلسی رہتی ہے 😏 کیونکہ وہ بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔ جب حسن کے چچا ان کے لیے رشتہ بھیجتے ہیں تو سوتیلی بہن حسد میں آکر ان کی شادی ایک غریب گھر میں کروا دیتی ہے 💔
زوبیہ کو یہ ساری پرانی کہانی پتا ہوتی ہے، اسی لیے وہ اپنی سوتیلی خالہ اور ان کے خاندان سے نفرت کرتی ہے 😒
جب حسن باہر ملک سے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ پاکستان آتا ہے اور خالہ (زوبیہ کی امی) سے ملنے جاتا ہے، تو زوبیہ اس سے بڑے مزاحیہ انداز میں “انتقام” لیتی ہے 😂🤭
اس کے شرارتی انداز پر ہنسی بھی بہت آتی ہے اور بیچارے حسن پر ترس بھی 😅
آخرکار کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💕👩❤️💋👨
بہت ہی لائٹ، فنی اور انٹرٹیننگ کہانی ہے، ضرور پڑھیں 📖✨