Mohabbat Humsafar Meri By Rashida Riffat.

Novel Description

ناول : “محبت ہمسفر میری”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ فروری 2008
مصنفہ: راشدہ رفعت


🌸 After Nikah Based Amazing Story 👌🏻❤️💖

✨ ہیرو انصر اور ہیروئن مریم کزنز ہیں 😍۔ ہیروئن کے والد کے انتقال کے بعد  ننھیال والے اس کی والدہ کی دوسری شادی کروا دیتے ہیں، تب ہیروئن کے دادا اسے اپنے ساتھ لے آتے ہیں 🙂۔

👨‍👩‍👧 خاندان کی بے پناہ محبت دیکھ کر ہیرو اکثر ہیروئن سےجیلس ہو جاتا ہے اور ہیروئن سے چڑچڑاپن دکھاتا ہے 😊۔ ہیرو کا تعلق شوبز کی دنیا سے ہے ✨😍۔

💍 دادا دونوں کا نکاح کروا دیتے ہیں، جس کے بعد کہانی مزید دلچسپ اور دلکش ہو جاتی ہے۔
🌹💖 آخر کار یہ کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 👩‍❤️‍💋‍👨♥️

Read More

MOHABBAT HUMSAFAR MERI BY RASHIDA RIFFAT

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin