Novel Description
ناول : رنگِ حیات
مصنفہ: فاخرہ جبیں
شائع ہوا :خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2006
✨ کہانی دو بہنوں لیلیٰ اور ماہین کے گرد گھومتی ہے۔ والد کے انتقال کے بعد ان کی ماں، والد کے دوست سے نکاح کر لیتی ہیں جو پہلے سے شادی شدہ ہوتا ہے۔ 💔 اس شادی سے ہیرو فاروق بھی ہوتا ہے جو پہلی بیوی سے ہے۔
وقت گزرتا ہے اور سوتیلے والد کا بھی انتقال ہو جاتا ہے۔ اب وہ خاموش سی سوتیلی ماں جو پچھلے بیس سال سے چپ رہی تھی، اچانک سامنے آ کر دونوں ماں بیٹی کو گھر سے نکال دیتی ہے۔ 😢
فاروق اپنی والدہ کے اس رویے سے سخت ناخوش رہتا ہے۔ 💔 وہ اکثر ماہین کے گھر آتا ہے، جو نہایت معصوم اور سیدھی سادی لڑکی ہے۔ 💕 رفتہ رفتہ اس کی ماہین سے گہری محبت ہو جاتی ہے۔ لیلیٰ کی زندگی کی کہانی بھی اپنے رنگ رکھتی ہے مگر آخرکار فاروق اور ماہین کی محبت اپنی منزل پاتی ہے اور دونوں کی حسین سی خوشگوار انجام کے ساتھ شادی ہو جاتی ہے۔ 💖💏✨