Novel Description
ناول: محبتیں ادھار ہیں
مصنفہ: حیا بخاری
اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2017
Age Difference Based | Couisn Based Love Story ❤️
کہانی کی ہیروئن منال اپنے کزن ہیرو نورہان سے دو سال بڑی ہے ۔۔
ہیروئن ہیرو کو پسند کرتی ہے اور دونوں کی ایک دوسرے سے نوک جھوک بھی چلتی رہتی ہے 😍
گھر والے اسی بات کو دیکھتے ہوئے دونوں کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ہیرو انکار کر دیتا ہے جس سے ہیروئن کافی ہرٹ ہوتی ہے۔۔😞
آگے کیا ہوتا ہے ریڈ کریں Happy Ending ❤️😍🥰