Novel Description
ناول نام _ بہار دستک دے رہی ہے 🌸
مصنفہ: حیا بخاری
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ جون 2015
یہ ایک ایمرجنسی نکاح پر مبنی خوبصورت کہانی ہے ❤
ہیرو عسید اپنی استاد کے بیٹے اور ساتھ ہی ہمسائے بھی ہیں🙂 جن کے گھر ہیروئن صفا اکثر آتی جاتی رہتی ہے۔ صفا دل ہی دل میں عسید کو پسند بھی کرتی ہے۔ 💕
ہیروئن کا کزن اچھے کردار کا مالک نہیں ہوتا 😔 ایک دن جب وہ صفا کو اکیلا پا کر بدتمیزی کی کوشش کرتا ہے تو عسید آگے بڑھ کر اس کی مدد کرتا ہے۔ معاملہ بڑھتے بڑھتے جرگے تک پہنچ جاتا ہے، جہاں الٹا الزام صفا ہی عسید پر لگا دیتی ہے۔ 😢
ہیروئن ایسا کیوں کرتی ہے؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھنا نہ بھولیں۔ 📖
آگے کہانی شادی کے بعد کے حالات پر مبنی ہے 💍👩❤️👨
اور اس کا اختتام ایک حسین ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ❤🌹✨
Download link
BAHAR DASTAK DE RAHI HAI BY FARAH BUKHARI