Novel Description
📖 ناولٹ: حرفِ تازہ کی نئی خوشبو
✍️ مصنفہ: فرزانہ اسماعیل
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2000💫
Rude Hero Based Classic Love Story 💖
کہانی کا ہیرو عمر اور ہیروئن یشل آپس میں کزنز ہیں 🥰 عمر ڈاکٹر ہے 👨⚕️🌟 جبکہ یشل اس کی شخصیت، اعتماد اور انداز سے بے حد متاثر ہے 💭❤️ وہ بھی اسی کی طرح ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھتی ہے 😊🌺
✨ یشل کا نرم دل اور سادہ مزاج، جبکہ عمر کا قدرے سخت اور سنجیدہ رویہ، کہانی میں ایک دلچسپ توازن پیدا کرتا ہے 😌⚡
🥀 مگر ان کی کزن سنبل دونوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے، جس سے رشتے میں دوریاں اور الجھنیں جنم لیتی ہیں 😔
کہانی ایک پیارے اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے، جہاں محبت تمام غلط فہمیوں پر غالب آ جاتی ہے 💑🌈
Download link
HARF E TAZA KI NAYEE KHUSHBOO BY FARZANA ISMAEEL
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz