Wo Ek Aisa Shajar Ho By Farhat Ishtiaq.

Novel Description



ناول :”وہ اک ایسا شجر ہو”
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2000
مصنفہ: فرحت اشتیاق
صفحات: 55

یہ ایک نہایت دلکش 🌹 محبت پر مبنی کہانی ہے، جس کا پس منظر گھنا جنگل ہے اور یہاں خوبصورت پیار بھری کہانی شروع ہوتی ہے ہیرو ہارون اور ہیروئن آئلہ کی۔۔❤️🌳✨۔

ہیرو ہارون اپنے دوستوں کے ساتھ شرط لگا کر جنگل میں شیر کا شکار کرنے آیا ہوتا ہے 🦁🔫۔
ادھر ہیروئن آئلہ اپنے کزن کے ساتھ سفر میں حادثے کا شکار ہوکر جنگل میں راستہ بھٹک جاتی ہے 😢🌲 اور یوں اچانک اس کی ملاقات ہیرو سے ہوجاتی ہے 💞۔

ہیرو کا مزاج کچھ سخت اور رُوڈ ہوتا ہے 🙂 مگر رفتہ رفتہ دونوں کے درمیان ایک خوبصورت اور نرالی سی محبت جنم لیتی ہے 😍🌸۔

یہ کہانی ایک منفرد، میٹھی اور دل کو چھو لینے والی محبت کی داستان ہے 💖✨ جس کا انجام نہایت خوشگوار اور خوشی بھرا ہے 👩‍❤️‍👨🌹🌹۔


Download link

WO EK AISA SHAJAR HO BY FARHAT ISHTIAQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *