Sarab Mei Taseer E Aab By Afshan Afridi.

Novel Description

ناول :  سراب میں تاثیر آب

مصنفہ : افشاں آفریدی 🌸
اشاعت : کومل ڈائجسٹ مئی 2000


Hero Boss And Second Marriage based 💞

ہیرو شازان کے والدین کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے اور وہ اپنی دادی کے ساتھ رہتا ہے۔ بزنس کے سلسلے میں اکثر بیرونِ ملک مصروف رہنے کی وجہ سے دادی کو زیادہ وقت نہیں دے پاتا۔ اس نے ایک غیر ملکی لڑکی سے شادی کر رکھی ہوتی ہے جس کا علم دادی کو نہیں ہوتا۔ 💔
جب دادی اچانک بیمار پڑتی ہیں تو ہیرو وطن واپس آتا ہے 🇵🇰🌹

دوسری طرف ایما کے والدین بھی دنیا میں نہیں رہتے، وہ اپنی لالچی اور سخت مزاج پھپھو کے ساتھ رہتی ہے 😔
ایما شازان کے آفس میں جاب کرتی ہے، جہاں سے ان کی کہانی کی شروعات ہوتی ہے 💼✨

آخرکار غلط فہمیوں اور فاصلے ختم ہو جاتے ہیں اور کہانی کا اختتام خوشگوار انجام پر ہوتا ہے 💝💏🌺

Download link

SARAB MEI TASEER E AAB BY AFSHAN AFRIDI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *